• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 168472

    عنوان: سردی کے موسم میں فوم اور تھرماکول کی صفوں پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

    سوال: سردی کے موسم میں فوم اور تھرماکول کی صفوں پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 168472

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 490-393/D=06/1440

    پتلا فوم جس پر سجدہ کرنے سے زمین کی سختی محسوس ہوتی ہو اور پیشانی زمین پر اٹک جاتی ہو نماز پڑھنا جائز ہے۔

    اور اگر فوم اس قدر موٹا او ملائم ہو کہ پیشانی ٹکنے کے بجائے نیچے کو دبتی چلی جائے تو پھر نماز اس پر نہ پڑھی جائے، سجدہ ادا نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند