عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 154354
جواب نمبر: 15435401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1434-1321/B=12/1438
(۱) اگر اذان کے الفاظ آگے پیچھے ہو جائیں تو اذان کا اعادہ کرنا چاہئے۔
(۲) اگر اقامت میں قد قامت الصلاة کا کہنا بھول گیا تو وہیں سے اقامت کا اعادہ کرلے، بس کافی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
متعدد
قطب نماکے مطابق ہماری مسجد قبلہ رخ سے تیس سے سینتیس ڈگری منحرف ہے۔برائے کرم مجھ
کو بتائیں کہ قبلہ میں کتنے ڈگری تک انحراف جائز ہے؟
اگر امام کا عقیدہ ٹھیک نہیں ہو تو اس كے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟
2776 مناظراگر
کسی شخص کی بہت سی نمازیں قضا ہوں اور وہ نماز نہ پڑھتا ہو تو کیا اسکی طرف سے
کوئی کفارہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اور اس کفارے کی کیا صورتیں ہوں گی۔
کیا ہم بدعتی امام یا بریلوی امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
2021 مناظرمحترم
علمائے دیوبند میرا سوال یہ ہے کہ شام کی نماز کے بعد دو سنت اور دو نفل پڑھتے ہیں
اگر ان کے ساتھ دو نفل ملا دی جائیں تو کیا وہ اوابین کی نوافل ہوجائیں گی؟