عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 165162
جواب نمبر: 165162
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1400-1013/SN=1/1440
جی ہاں! کھڑا ہوسکتا ہے بالخصوص جب وہ اکیلا ہو، کوئی دوسرا بچہ ساتھ میں نہ ہو۔ (دیکھیں: رد المحتار علی الدر المختار مع تقدیرات الرافعی: ۲/۲۱۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند