عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 43847
جواب نمبر: 43847
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 318-202/L=3/1434 مذکورہ بالا صورت میں اذان واقامت کہہ لینا بہتر ہے، اگر قرب وجوار کی مساجد کی اذان پر اکتفاء کرلیا جائے تو بھی جائز ہے: إذ أذان الحي یکفینا کما قال ابن مسعود رضي اللہ عنہ واضح رہے کہ اگر قریب میں مسجد ہو تو مسجد میں جاکر ہی نماز ادا کی جائے، تاکہ مسجد کا ثواب بھی مل جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند