• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 156668

    عنوان: چوری کا موبائل جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا؟

    سوال: کیا کوئی شخص چوری کا موبائل اپنی جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتاہے ؟اس کی نماز ہوگی یانہیں؟

    جواب نمبر: 156668

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:377-338/H=4/1439

    اگرچہ نماز تو ہوجائے گی مگر چوری کرنا حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند