عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 2642
تراویح میں اگر چار رکعات کے بعد سلام پڑھاجائے تو کیا یہ صحیح ہے؟
تراویح میں اگر چار رکعات کے بعد سلام پڑھاجائے تو کیا یہ صحیح ہے؟
جواب نمبر: 264201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 754/ ل= 738/ ل
تراویح میں دو دو رکعت پر سلام پھیرنا افضل ہے، لیکن اگر چار رکعت پر سلام پھیرا جائے تو یہ بھی جائز ہے بشرطیکہ دو رکعت کے بعد بقدر تشہد بیٹھا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تکبیرات انتقالیہ آہستہ کہہ کر امام سجدے میں چلا گیا، پھر یاد آنے پر دوبارہ کھڑے جہرا تکبیر کہہ کر رکوع سجدے کیے
1543 مناظرامامت کرتے وقت کسی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے تو امام کو کیا کرنا چاہیے؟ دعا میں یاد رکھیں۔
3749 مناظرمیرا اصل تعلق گلگت سے ہے، میرا گھرانہ عرصہ ۲۰/ سال سے پشاور میں مقیم ہے۔ اور میں پنڈی کے کالج میں پڑھتا ہوں اور ہوسٹل میں رہتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں پشاور ایک ہفتہ کے لیے جاؤں تو وہاں مقیم کی نماز پڑھوں گا یا مسافر والی (قصر نماز) پڑھوں گا؟
2617 مناظرنماز کے سارے ارکان حدیث کے حوالے سے ثابت کریں
2155 مناظربرائے کرم شریعت کی روشنی میں ہمیں بتائیں کہ ہماری مسجد میں کچھ نمازی امام کے پیچھے نماز ادا نہیں کرنا چاہتے ہیں ، امام کے مسجد کے تئیں غیر ذمہ دارانہ سلوک کی وجہ سے۔ اکثر اوقات وہ مسجد سے باہر رہتے ہیں اور محلہ میں ٹیوشن پڑھاتے رہتے ہیں تاہم بالکل نماز کے وقت وہ آتے ہیں ۔اس کے علاوہ اس طرح کے بہت سارے مسائل ہیں۔ امام صاحب کو اس بارے میں پہلے بھی وارننگ دی جاچکی ہے لیکن وہ کوئی توجہ نہیں دیتے ہیں اور اس کے نتیجہ میں اب کچھ لوگ ان کے پیچھے نماز ادا کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ برائے کرم بتائیں کہ اس منظر نامہ میں امام صاحب کی کیا ذمہ داری ہے؟ یا امام صاحب کو اس صورت حال میں کیا کرنا چاہیے؟
3251 مناظر