• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 51953

    عنوان: میرا سوال یہ ہے ۔ کہ اگر بارش ہو رہی ہو اور راستے میں تکلیف بھی نہ ہو۔ تو دو نمازوں یعنی )صلاتین( کر سکتے ہیں؟ یا ہوتی ہیں؟ مہرابانی کر کے قرآن و حدیث کی روشنی راہنمای فرماے ۔

    سوال: میرا سوال یہ ہے ۔ کہ اگر بارش ہو رہی ہو اور راستے میں تکلیف بھی نہ ہو۔ تو دو نمازوں یعنی )صلاتین( کر سکتے ہیں؟ یا ہوتی ہیں؟ مہرابانی کر کے قرآن و حدیث کی روشنی راہنمای فرماے ۔

    جواب نمبر: 51953

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 648-469/L=6/1435-U دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کرکے پڑھنا جائز نہیں، قال تعالی: إِنَّ الصَّلَاةَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤْمِنِینَ کِتَابًا مَوْقُوتًا الآیة وفي الدر المختار: ولا جمع بین فرضین في وقت بعذر سفرٍ ومطرٍ (درمختار مع الشامي: ۲/۴۵)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند