• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 154284

    عنوان: نماز میں عورتوں کے پیروں کے درمیان فاصلہ ہوگا یا نہیں؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! نماز میں عورتوں کے پیروں کے درمیان فاصلہ ہوگا یا نہیں؟ تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 154284

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1250-1034/D=12/1438

    قیام اور رکوع کی حالت میں عورت اپنے دونوں پیر ملاکر رکھے (آپ کے مسائل اور ان کا حل)

    لکونہ استر لہن وورود امر الضم الخ (حاشیہ بہشتی زیور)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند