• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 26323

    عنوان: میں نے آپ کی ویب سائٹ میں ایک سوال کا جواب پڑھا کہ اگر کسی کو گیس کی شکایت ہے تو وہ ایک بار وضو کرکے نماز پڑھ سکتاہے۔ مجھے یہ پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ نماز پڑھا سکتاہے ، امامت کرسکتاہے؟

    سوال: میں نے آپ کی ویب سائٹ میں ایک سوال کا جواب پڑھا کہ اگر کسی کو گیس کی شکایت ہے تو وہ ایک بار وضو کرکے نماز پڑھ سکتاہے۔ مجھے یہ پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ نماز پڑھا سکتاہے ، امامت کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 26323

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2444=898-11/1431

    معذورِ شرعی امامت نہیں کرسکتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند