عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 153228
جواب نمبر: 15322801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1324-1284/L=11/1438
اگر غیر عالم شخص مسائلِ نماز سے واقف ہو قراء ت صحیح کرلیتا ہو تو عالم کی موجودگی میں وہ شخص بھی نماز پڑھا سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ نماز میں دونوں قدموں کے درمیان کتنا فاصلہ یا چوڑائی ہونی چاہیے؟
452 مناظرمجھے
پیشاب کے قطرے ہمیشہ ٹپکتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے میری نماز نہیں ہوپاتی، بار بار
دوائی لینے کے بعد بھی شکایت دور نہیں ہورہی ہے۔ کیا وضو کرنے سے میں پاک ہوجاؤں
گا اور نماز پڑھ سکتا ہوں؟
کیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
450 مناظرہم چین میں زیر تعلیم ہیں۔ اب جیسا کہ گرمی کا موسم ہے تو ہم آدھی آستین کا شرٹ پہنتے ہیں اور انھیں میں نماز بھی پڑھتے ہیں۔ کیا ہاف آستین میں نماز ہوجاتی ہے؟ یا نماز پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
ہماری مسجد میں ایک امام جو مکمل حافظ بھی نہیں ہیں دس پندرہ سالوں سے امامت کررہے ہیں۔ مسجد کی آمدنی چندہ اورکرایہ پر ہے۔ امام صاحب علاج پانی کرتے ہیں او ران کے گھر کا ماحول ٹھیک نہیں ہے۔ ان کی بیوی ان پر حاوی ہے۔ کئی مقتدی ان سے ناراض ہیں۔ لیکن وہ امامت چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں، کیوں کہ ان کو اس لیبل سے بہت آمدنی ہے۔ مسجد کا ٹرسٹ نہیں ہے۔ ایک شخص صدرکا دعوی کرتا ہے اور وہ دینی علم سے کوسوں دور ہے۔ نیا رجسٹریشن بھی نہیں کروارہا ہے ۔ اس کی امام صاحب سے سانٹھ گانٹھ ہے۔ امام کی دوبیٹیاں بھی نوکری کرتی ہیں۔ امام نوکری چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔ امام نے بینک سے قرض بھی اٹھارکھا تھا جوابھی بھی کچھ باقی ہے۔ ایسے امام کو امامت کرنا چاہیے یا نہیں؟ واضح فرمائیں۔
473 مناظرجماعت کی فرض نماز سے قبل اقامت کہنے کا سنت طریقہ
80 مناظر