• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25918

    عنوان: کیا نماز میں پہلی تکبیر کے علاوہ باقی تمام تکبیروں میں ہاتھ کانوں تک اٹھاکر تکبیر کہنا جائز ہے؟

    سوال: کیا نماز میں پہلی تکبیر کے علاوہ باقی تمام تکبیروں میں ہاتھ کانوں تک اٹھاکر تکبیر کہنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 25918

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2200=1447-10/1431

    تمام تکبیرات میں ہاتھ کانوں تک اٹھانے کا حکم نہیں، پس ہرتکبیر کے وقت ایسا کرنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند