• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7200

    عنوان:

    طلوع آفتاب کی کتنی دیر بعد فجر کی قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

    سوال:

    طلوع آفتاب کی کتنی دیر بعد فجر کی قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 7200

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 834=834/ م

     

    طلوعِ آفتاب کے تقریباً پندرہ بیس منٹ بعد قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند