عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 152247
جواب نمبر: 15224731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1179-1150/M=9/1438
نماز پڑھتے ہوئے درمیان میں وضو ٹوٹ جائے اور وہ فوراً نماز توڑ کر وضو کے لیے چلا جائے اور وضو کرکے آکر اسی رکن سے شروع کرنا چاہے جس رکن میں وضو ٹوٹا تھا تو ایسا کرسکتا ہے اس کو بنا کرنا کہتے ہیں البتہ اولیٰ یہ ہے کہ وضو کے بعد استیفاف کرے یعنی از سر نو نیت باندھ کر نماز پڑھے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص نے پندرہ یا سولہ سال کی عمر
میں نماز شروع کی ہو تو کیا اس کو اپنی پچھلی نمازوں کی قضا کرنی ہوگی؟ اگر ہاں،
تو کس عمر کے حساب سے سات سال، گیارہ سال یا پھر جس عمر میں وہ بالغ ہوا ہو؟
سوال یہ ہے کہ اگر نماز خصوصا مسجد میں جماعت کے دوران کسی کا موبائل بجنے لگے تو کیا کرنا چاہئے؟
2705 مناظرآدھی آستین کے کپڑوں میں جب کہ پوری آستین کے کپڑے میسر نہ ہوں، نماز پڑھنا مکروہ ہے؟
5321 مناظر