عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 159981
جواب نمبر: 15998101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:807-636/sd=6/1439
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے بھی قیام یا رکوع سے اٹھنے کے بعد یا کسی بھی رکن میں اردو میں دعا مانگنا جائز نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے تو مسلم خواتین سینے پر ہاتھ کیوں باندھتی ہیں؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مسجد قد کے برابر اونچی ہے اور امام صاحب نماز پڑھا رہے ہیں جبکہ اس کے باہر کا حصہ نیچے ہے، تو کیا نیچے کے حصہ میں مقدیوں کی نماز ہوجائے گی؟ یا وہاں کے لیے دوسرے امام کا ہونا ضروری ہے؟
1869 مناظرکیا فرض نماز میں امام کی قرأت میں بھولنے پر اس کو بتایا جاسکتا ہے؟ امام صاحب کو ایک شخص نے بتایا تو وہ کہتے ہیں کہ فرض نماز میں قرأت میں تھوڑی بہت غلطی ہوجائے جس سے معنی نہ بدلیں تو بتانا نہیں چاہیے ہاں فرض کے علاوہ کو ئی نماز ہو تو اس میں ذرا سی غلطی پر بھی بتایا جاسکتا ہے؟
6947 مناظرکچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورتوں کو بالوں کا
جوڑا بنا کر نماز نہیں پڑھنا چاہیے، کیوں کہ جوڑے میں شیطان ہوتا ہے۔ کیا قرآن
شریف یا حدیث مبارک میں اس کا کوئی حکم ہے؟