• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 149725

    عنوان: وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْر کے بجائے وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْروَتَوَاصَوْا بِالْحَق پڑھ دیا توکیا نماز دہرانی ہوگی

    سوال: ایک مرتبہ میں مغرب کی فرض نماز پڑھ رہا تھا تو اتفاق سے میں نے سورة عصر پڑھتے ہوئے وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْر کے بجائے وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْروَتَوَاصَوْا بِالْحَق پڑھ دیا توکیا مجھے نماز دہرانی ہوگی؟جزاک اللہ

    جواب نمبر: 149725

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 763-664/sn=7/1438

    دہرانے کی ضرورت نہیں، نماز ہوگئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند