عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 52223
جواب نمبر: 5222301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 874-715/B=6/1435-U کوئی فرق نہیں ہے جس طرح انگلی اٹھانا سنت ہے اس طرح حلقہ بنانا بھی سنت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
نماز کے دوران موبائل بند کرنا؟
کیا امام کے ساتھ دعائے قنوت پڑھنے کے بعد مسبوق اپنی آخری رکعت میں دعائے قنوت پڑھے گا؟
بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا
میں جب باجماعت نماز پڑھنے کھڑا ہوا تو مجھے پتہ چلا کہ میرے کپڑے ناپاک ہیں مگر میں شرم کی وجہ سے نماز توڑ کر نہ گیا۔ میں نے سنا تھا کہ بے وضو یا ناپاک کپڑوں سے جان کر نماز پڑھنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے ،کیا یہ صحیح ہے، تو کیا میرا ایمان جاتا رہا اور میں شادی شدہ ہوں تو کیا نکاح بھی؟
اگر کسی پر قضائے عمری ہو تو کیا اُسے ہر ادا نمازکے ساتھ کوئی قضا نماز ادا کرنا ضروری ہے؟
کیا حنفی مسلک کے لوگ مغرب کی نماز سے پہلے اور مغرب کی اذان کے بعد نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا حنفی مسلک کے لوگ رکوع کے بعد نماز میں دعا کرسکتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس حرام اور حلال چیزوں کی فہرست ہے اگر ہے تو برائے کرم ایک کاپی مجھے بھیج دیں مہربانی ہوگی؟