معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 162308
جواب نمبر: 16230801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1305-1062/L=10/1439
نائی سے بغل کے بال بنوانے میں مضائقہ نہیں؛تاہم بلاضرورت ایسا کرنا مناسب نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والدین کے بارے میں ایک مسئلہ ہے۔میرے
والدین فاتحہ اور درگاہ کا عقیدہ رکھتے ہیں اور وہ لوگ بہت سختی سے تبلیغی جماعت
کے خلاف ہیں، میں بھی یہی عقیدہ رکھتا تھا، لیکن جب میں نے ملا پلی جامع مسجد میں
جانا شروع کیا جو کہ آندھرا پردیش کا مرکز ہے تو مجھ کو اللہ کے راستہ میں پیسہ
اور وقت لگانے کی اہمیت کے بارے میں معلوم ہواایمان سیکھنے کے لیے۔اب میں الجھن کا
شکار ہوں، اگر میں جاتاہوں او راپنے والدین کو کہتاہوں کہ میں جماعت میں جانا
چاہتاہوں تو وہ مجھ کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دیں گے حتی کہ نماز کے لیے
بھی۔ تو اس صورت حال میں کیا مجھ کو ان تمام کے بارے میں اپنے والدین کو بتانے کی
ضرورت ہے یا صرف تمام اجتماعات میں شریک ہونا جاری رکھوں اور اپنے والدین کے لیے
دعا کروں، تاکہ ......
اٹیچ غسل خانہ میں وضو اور دعا كا حكم؟
8173 مناظربیت الخلا میں بیٹھ کر مسواک یا منجن کرنا
10954 مناظرمصافحہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۲)کن اوقات میں مصافحہ کرنا چاہیے؟ (۳)آج کل مصافحہ ہر سلام کے ساتھ کرتے ہیں کیا یہ درست ہے؟
3286 مناظراستاد کے احترام میں طلباء کا کلاس روم میں کھڑے ہونا
8994 مناظر