• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 11633

    عنوان:

    بریلویوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟

    سوال:

    بریلویوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 11633

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 692=411/ھ

     

    جائز ہے، کسی خاص بریلوی کے متعلق معلوم کرنا ہو تو اس کے تفصیلی حالات لکھ کر معلوم کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند