• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6186

    عنوان:

    میں نے کچھ دن پہلے ایک خواب دیکھا جس میں میرے دانت ٹوٹ جاتے ہیں اورمیں ہاتھ میں لے کر دیکھتا ہوں اور پکڑتا ہوں ، کچھ خون نہیں آتا ہے۔ پھر کچھ دن بعد میں یہی خواب پھر دیکھا کہ میرے اوپر والے دانت ٹوٹ جاتے ہیں او رخون بہت آتا ہے۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6186

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1433=1433/ ھ

    اگر اخلاص سے اعمال صالحہ کرتے رہے توان شاء اللہ عمر میں برکت خوب ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند