• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13136

    عنوان:

    میں نے خواب دیکھا کہ ایک چھوٹا بچہ جس کو میں اچھی طرح جانتی ہوں وہ کلمہ پڑھتاہے لیکن وہ تو بات بھی نہیں کرسکتا ہے بہت چھوٹا ہے۔اس کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    میں نے خواب دیکھا کہ ایک چھوٹا بچہ جس کو میں اچھی طرح جانتی ہوں وہ کلمہ پڑھتاہے لیکن وہ تو بات بھی نہیں کرسکتا ہے بہت چھوٹا ہے۔اس کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 13136

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1205=933/ھ

     

    اس بچہ کو سعادت دارین اتباعِ سنت اورخوشگوار زندگی اللہ پاک عطا فرمائے گا، ان شاء اللہ تعالیٰ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند