• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 605468

    عنوان: مجھے اکثر خواب میں سانپ نظر آتے ہیں اور کبھی بیداری کی حالت میں راستہ چلتے ہوئے نظر آتے ہیں 

    سوال:

    امید ہے کہ آپ حضرت بخیر ہوں گے سوال یہ ہے کہ مجھے اکثر خواب میں سانپ نظر آتے ہیں اور کبھی بیداری کی حالت میں راستہ چلتے ہوئے نظر آتے ہیں یہ تقریبا دو سال سے ہو رہا ہے براے مہربانی خواب کی تعبیر اور اس کا حل بتائیں۔

    جواب نمبر: 605468

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:940-651/sd=12/1442

     آپ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کریں اللہم إنا نجعلک فی نحورہم ونعوذ بک من شرورہم ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند