• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604442

    عنوان:

    سڑك پر مائك اور كرسی لگاكر مسجد كے لیے چندہ كرنا؟

    سوال:

    کیا ہم مسجد کے لیے سڑک پر میک اور کرسی لگا کر چندہ جمع کرسکتے ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 604442

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 968-694/B=10/1442

     اگر مائیک پر اعلان کرنے سے بستی والوں کی عبادت و تلاوت میں یا نیند میں خلل نہ ہو تو سڑک پر بیٹھ کر بھی مسجد کے لئے چندہ کرسکتے ہیں، ورنہ نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ مائیک کے ذریعہ چندہ نہ کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند