• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602205

    عنوان:

    تفقہ فی الدین کیا ہے ؟

    سوال:

    تفقہ فی الدین کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 602205

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 392-350/H=05/1442

     احکام شرعیہ کو دلائل کی روشنی میں جاننے سمجھنے کو تفقہ فی الدین کہا جاتا ہے۔ الفقہ فی الاصول علم الاحکام من دلائلہا کما تقدم ․․․․ وہو حقیقة فی عرف الفقہاء اھ ردالمحتار: 1/26، مطبوعہ: نعمانیہ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند