• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 56965

    عنوان: میں اپنے والدین جو وفات ہوچکے ہیں ان کو بہت زیادہ نیند میں دیکھتاہوں ۔ والد کا کھانا کھلایا۔ مہربانی کرکے تعبیر بتا دیجیے ۔

    سوال: میں اپنے والدین جو وفات ہوچکے ہیں ان کو بہت زیادہ نیند میں دیکھتاہوں ۔ والد کا کھانا کھلایا۔ مہربانی کرکے تعبیر بتا دیجیے ۔

    جواب نمبر: 56965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 123-89/Sn=3/1436-U آپ تلاوت کرکے، نوافل پڑھ کر اور صدقہ وخیرات کے ذریعے والدین کے حق میں جتنا ہوسکے ایصال ثواب کریں، اس خواب میں اسی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند