متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 36009
جواب نمبر: 3600901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 42=34-1/1433 بہت عمدہ خواب ہے ماشاء اللہ۔ آپ کو صلہ رحمی کی انشاء اللہ مزید توفیق اور دنیا وآخرت میں اس کی برکات حاصل ہوں گی، ہرکام میں اتباعِ سنت کو لازم پکڑلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فتوی دینے اور مسائل بتانے والے کے لئے باقاعدہ عالم و فاضل ہونا ضروری ہے
2029 مناظرکفارہ دینا ہے تو کس کس بنا پر اور کس طرح سے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
1420 مناظر