• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 59685

    عنوان: میری والدہ نے خواب دیکھا ہے کہ وہ گھر کے نیچے کھڑی تھی تو پانی کا طوفان آیا اور وہ ان کے بھائی بھیگ گئے اور پھر منظر تبدیل ہوا اور وہ پھر اپنے گھر میں تھی تو انہوں نے دکھا سورج چمکتاو نکلا ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: میری والدہ نے خواب دیکھا ہے کہ وہ گھر کے نیچے کھڑی تھی تو پانی کا طوفان آیا اور وہ ان کے بھائی بھیگ گئے اور پھر منظر تبدیل ہوا اور وہ پھر اپنے گھر میں تھی تو انہوں نے دکھا سورج چمکتاو نکلا ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 59685

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 831-809/H=8/1436-U ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ فتنوں سے آپ حضرات کے گھرانہ کی حفاظت نیز اتباعِ سنت کی خاص توفیق من جانب اللہ مرحمت ہوگی، ان شاء اللہ تعالی۔ (الف) بہشتی زیور (ب) حیاة المسلمین (ج) جزاء الاعمال (د) فضائل صدقات کے مطالعہ نیز پڑھنے سننے سنانے کا اہتمام کریں، ان شاء اللہ جلد ترقیات حاصل ہوں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند