متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 10644
میری خالہ خواب میں ہندؤں کو دیکھتی ہیں اور اس کے بعد ان کو گھبراہٹ ہوتی ہے اور بے چینی رہتی ہے اور بخار آجاتا ہے۔ اس کے لیے کوئی دعا بتادیں۔
میری خالہ خواب میں ہندؤں کو دیکھتی ہیں اور اس کے بعد ان کو گھبراہٹ ہوتی ہے اور بے چینی رہتی ہے اور بخار آجاتا ہے۔ اس کے لیے کوئی دعا بتادیں۔
جواب نمبر: 1064401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 224=169/ ھ
ہرنماز کے بعد اللهم إنا نجعلک فی نحورھم ونعوذ بک من شرورھم سات مرتبہ اور اول و آخر درود شریف سات سات دفعہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے جسم پر پھیر لیا کریں، یہی عمل رات کو سوتے وقت کرلیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں اکثر خواب میں اپنے آپ کو کھانا کھاتے ہوئے دیکھتا ہوں او رکئی بار پانی میں نہانا یا پھر خواب میں پانی پڑنا۔ اس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے؟ اور خواب میں شیر دیکھنا؟
9189 مناظربوسیدہ
متبرک کاغذات کا حکم، جنبی عورت دودھ پلاسکتی ہے۔