• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601390

    عنوان:

    کلمہ طیبہ کا ضرب لگانے کے لئے کیا کسی سے بیعت ہونا ضروری ہے ؟

    سوال:

    حضرت کلمہ طیبہ کا ضرب لگانے کے لئے کیا کسی سے بیعت ہونا ضروری ہے ؟

    جواب نمبر: 601390

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 378-271/B=04/1442

     ”لا الٰہ إلا اللہ“ کا ذکر کرنے کے لئے بیعت ہونا ضروری نہیں ہے؛ البتہ بیعت ہونے کے بعد جب ذکر کیا جاتا ہے تو ذکر کے اثرات اور ثمرات زیادہ ہوتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند