متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 39024
جواب نمبر: 3902401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 961-666/D=6/1433 امتحان کی تیاری کرنے کی طرف متوجہ کیا جارہا ہے، فکر مندی کے ساتھ تیاری کریں، کہیں بے فکری کے نتیجہ میں ایسا نہ ہو کہ جس دن آپ کا امتحان ہے وہ بھول جائیں یا غفلت سے سوتے رہ جائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ پر کہ قیامت کے دن عورتوں کے وہ بچے بھی شفارش کریں گے جو دنیا میں پیدا نہیں ہوئے تھے یعنی حمل ضائع ہوگیا تھا یا مردہ پیدا ہوئے تھے۔ اس کو قرآن اور حدیث کے حوالہ کے ساتھ واضح فرماویں۔
2708 مناظررات خواب میں دیکھا کہ میں اور میری امی جان میت میں گئیں۔میں اس گھر سے میں باہر آ گیا پھر میں اندر گیا تو دیکھا کہ اس میت کی جگہ میری امی جان کی میت رکھی ہوئی ہے۔ آپ بتائیں کہ ایسا خواب کیوں دکھائی دیا؟
1649 مناظرکیا بچوں کے گناہ کا وبال ماں باپ کو بھی ہوگا؟
5516 مناظرکیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ شیعہ مذہب کے بانی تھے؟ (۲) کیا اسلام اورل سیکس کی اجازت دیتا ہے؟ (۳) فاضل دیوبند مولانا حسن الہاشمی جو لوگوں کازائچہ بناتے ہیں ، تعویذ سے روحانی علاج کرتے ہیں، لوگوں کا فال کھولتے ہیں، کیا یہ علمائے دیوبند کے نزدیک درست ہے؟ یا اسلام میں فال کھلوانے کی اجازت ہے؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ (۴)کیا بغیر وضو قرآن پڑھنا جائز ہے؟
3429 مناظر