متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 116
جواب نمبر: 11627-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک خواب دیکھا۔ دیکھتا ہوں کہ باہر زبردست بارش ہے۔ اپنے دوست کے ساتھ میں کہیں جارہا ہوں۔ یاد آیا امی سے مل لوں۔ تو ماں کے پاس گھر آیا جیسے ہی ماں کے بازو میں بیٹھا آسمان سے بادل کی طرح ہماری طرف کوئی بڑی سی چیز آنے لگی۔ فوراً کلمہ پڑھنے لگا۔ کلمہ پڑھتے پڑھتے وہ چیز سامنے آتی گئی اورکلمہ پڑھتے پڑھتے میری موت ہوگئی ۔ میں موت کے وقت سوچ رہا تھا کہ اب تو موت ہوگئی ہے اس جسم کو کیڑے کچھ دن بعد کھا لیں گے۔ تو یہ خواب کی تعبیر برائے مہربانی جلد از جلد بتائیں ۔ جب میں اٹھا تو فجر کو کچھ وقت باقی تھا، پانچ دس منٹ کے بعد فجر کی اذان ہوئی اور میں نے اٹھ کر نماز پڑھی۔
2848 مناظرخواب
نبوت کے چھالیس اجزا میں سے ایک ہے
حمد، نعت ، اور اصلاحی اشعار پڑھنا
899 مناظر