متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 164922
جواب نمبر: 16492201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1522-1304/D=1/1440
مالک تک پہنچانا ممکن نہ ہو تو فقراء پر صدقہ کرنے کا حکم ہے یہی فتوی یہاں سے دیا جاتا ہے ایسے بعض معتبر مفتیان کرام نے رفاہی کاموں میں خرچ کرنے کی بات بھي لکھی ہے اور اس پر فتوی بھی دیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اپنے دوست و احباب سے بے رغبتی
1723 مناظرآپ
سبھی حضرات کی خدمت اقدس میں اللہ تعالی کے اس گناہ گار بندے کا سلام عرض ہے۔ اللہ
تبارک و تعالی آپ سب کی تمام دینی اور دنیاوی خدمات کو خوب خوب قبول فرمائے اور اس
بین الاقوامی ادارے کی، اس کے ذمہ داران کی او رتمام خیر خواہوں کی حفاظت فرمائے۔
میرا سوال خواب کے متعلق ہے۔ میری بھابھی جو کہ دہلی انڈیا میں رہتی ہیں انھوں نے
کچھ عرصہ پہلے ایک خواب دیکھا کہ ان کے شوہر آم لائے ہیں اور بھابھی جی اور ان کے
بچے کھا رہے ہیں لیکن گھر کے دوسرے افراد نہیں کھا رہے جب کہ بھابھی او ربھائی
کوشش کررہے ہیں کہ سب لوگ کھائیں۔ برائے کرم تعبیر فرمادیجئے۔
میری وائف نے ایک خواب دیکھا کہ بڑی سی دیگچی میں کھانا (بریانی)پک رہا ہےاور ہمیں(سب گھر والوں کو) بہت بھوک لگی ہے اورسب بے چین ہو رہے ہیں ...
4254 مناظربچوں کو اسکول سے ملنے والے اناج، دال چاول اور غلہ کا حکم
1434 مناظرمیں دوخوابوں کی تعبیر پوچھنا چا ہتا ہوں جو میں مسلسل دیکھتاہوں۔... براہ کرم، ان دونوں خوابوں کی تعبیر بتائیں۔
6482 مناظر