متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 23394
جواب نمبر: 2339401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):1306=990-7/1431
دین اسلام کے پانچ اہم اجزاء ہیں: (۱) عقائد (۲) اعمال (۳) اخلاق (۴) معاملات (۵) حسن معاشرت۔ آپ سے ان پانچوں اہم شعبوں میں کوتاہی ہورہی ہے، جس کی اصلاح کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا سائڈ والا دانت کالاہے اور میں نے اسے نکال کر پھینک دیاہے۔ برا ہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1715 مناظر