• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21179

    عنوان:

    مجھ کو کئی دنوں سے خواب میں دِکھ رہا ہے کہ میں کئی لوگوں کو کھانا کھلارہی ہوں ۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟

    سوال:

    مجھ کو کئی دنوں سے خواب میں دِکھ رہا ہے کہ میں کئی لوگوں کو کھانا کھلارہی ہوں ۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟

    جواب نمبر: 21179

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 742=570-4/1431

     

    ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، حقوقِ مالیہ میں ادائیگی کی ان شاء اللہ توفیق ہوگی، غربا فقراء مساکین محتاجوں کی ضرورت پوری کرنے کی طرف توجہ مقدم رکھنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند