متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 172170
جواب نمبر: 17217030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1041-805/sn=11/1440
یہ عبارت مرقات شرح مشکات
( باب تطہیر النجاسات،2/177،ط: دارالکتب العلمیة) میں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں دیکھا کہ میری بیٹی جو اس وقت تین مہینہ اور بیس دن کی ہے اس کے نیچے والے سامنے کے دانٹ آچکے ہیں اور میری بیٹی نے کالے رنگ کی ٹافی کھائی ہے اس وجہ سے اس کی زبان کالی ہورہی ہے۔ (خواب اتوار کے دن صبح چھ سے سات بجے کے درمیان دیکھا تھا)۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتادیں، عین نوازش ہوگی۔
1856 مناظرمیں نے بہت پہلے ایک خواب دیکھا کہ کسی شخص
نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار دی۔
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ پر کہ قیامت کے دن عورتوں کے وہ بچے بھی شفارش کریں گے جو دنیا میں پیدا نہیں ہوئے تھے یعنی حمل ضائع ہوگیا تھا یا مردہ پیدا ہوئے تھے۔ اس کو قرآن اور حدیث کے حوالہ کے ساتھ واضح فرماویں۔
2683 مناظرایک دن رات میں نے دیکھا کہ بہت سا پانی آسمان کی طرف جارہا تھا گویا ایسا لگ رہا تھا کہ اللہ اپنا عذاب برپا کررہے تھے۔ اس کے بعد میرے اندر کپکپی شروع ہوگئی پھر میں نے آسمان میں ایک نور انسانی شکل میں دیکھا ۔میں نے یوں کہنا شروع کردیا یا اللہ غلطی ہوئی معاف کردو بول کر لپٹ گیا اور بوسہ دینا شروع کردیا اورمیں یہ محسوس کررہا تھا کہ یہ تواللہ ہیں اور خوب لپٹنا شروع کردیا۔ اتنے میں وہ نور والی شکل انسانی شکل میں تبدیل ہوگئی اور کہا ڈرو مت میں تمہاری حفاظت کروں گا اور یہ کہہ کر مجھے آسمان کی طرف لگایا اورایک اونچی جگہ پر لے جاکر ایک موقع پر تیڑھا کردیا جہاں سے ساری دنیا چیونٹی کی طرح نظر آرہی تھی ۔ اس کے بعد میں نے دیکھا سارا عذاب تھم گیا اور صاف پانی ایک نہر کی شکل میں جاری تھا۔ اتنے میں میں کچھ لوگوں کو دیکھا وہ ایک کنویں کے پاس ٹھہر کر آواز دے رہے ہیں کہ مجھے کچھ پیسہ چاہیے اتنے میں اس کنویں سے کچھ پیسہ نکل آیا۔ اس کے بعد میں ایک کھیل میں شامل ہوا جو کی اس جاری صاف شفاف نہر جس کی زمین نظر آرہی تھی اس میں سے گزر کر وہ کھیل میں میں نے کامیابی حاصل کرلی۔
1795 مناظرمیں نے سنا ہے کہ ایک مسلم کو اپنا شجرہ نسب یاد ہونا چاہیے۔ اس بات میں کہاں تک سچائی ہے۔ اور اگر سچائی نہیں بھی ہے تو مجھے بتائیں کہ ہمارا شجرہ نسب کیا ہوگا؟جیسا کہ میں اہل سنت سے تعلق رکھتا ہوں۔ اہل سنت کہاں سے شروع ہوا، جن بزرگوں نے بنیاد رکھی ان کا موجودہ اہل سنت سے کوئی شجرہ ملتا ہے یا کہ نہیں؟مجھے بتائیں۔ (۲) اورایک بہت اہم سوال ہے کہ ایک دفعہ میں راستے سے جا رہا تھا تو میری ہی عمر کی ایک لڑکی جس کی حالت ٹھیک نہیں تھی میرا مطلب کہ وہ بیمار تھی اور بہت زیادہ کمزوری محسوس کررہی تھی ،جب میں اس کے پاس سے گزرا تو اس نے مجھ سے مدد مانگی۔ اب وہاں پر کوئی اورنہیں تھا، یعنی جہاں وہ بیٹھی ہوئی تھی وہاں سے کوئی اورگزر نہیں رہا تھا۔ اس کی حالت سے ایسا لگتا تھا کہ وہ بہت بیمار ہے۔ اب میں پریشان ہوگیا، کیوں کہ میں اس کے لیے غیر محرم تھا (اگر چہ وہ مسلم نہیں تھی) لیکن تھی تووہ لڑکی ہی۔ لیکن اس کی حالت دیکھ کرمیں نے اس کو سہارا دیا، اس کے ہاتھوں کی ہتھیلیوں کی تھوڑا سی مالش کی اوراس کو پکڑ کر ٹیکسی تک بٹھایا ۔تومیں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس قسم کی مجبوری کی حالت میں کیا کرنا چاہیے؟ میں کس حد تک گناہ کا مرتکب ہوا ہوں؟
3282 مناظر