• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 18107

    عنوان:

    میری بیوی نے رات کو دو بج کر تیس منٹ پر خواب دیکھا کہ وہ ایک کمرے میں بیٹھی ہے اور کھڑکی میں سے ایک کالا پرندہ آیا اور اس کی طرف جھپٹا او روہ گھبراکر اٹھ گئی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیں؟

    سوال:

    میری بیوی نے رات کو دو بج کر تیس منٹ پر خواب دیکھا کہ وہ ایک کمرے میں بیٹھی ہے اور کھڑکی میں سے ایک کالا پرندہ آیا اور اس کی طرف جھپٹا او روہ گھبراکر اٹھ گئی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیں؟

    جواب نمبر: 18107

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1846=1846=1/1431

     

    شیطانی خیالات ووساوس حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، گھبرانے کی ضرورت نہیں، صبح وشام آیة الکرسی اور معوذتین پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند