• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17559

    عنوان:

    کیا کوئی مسلمان کسی بھی صورت میں کسی بچہ کو گود لے سکتا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    کیا کوئی مسلمان کسی بھی صورت میں کسی بچہ کو گود لے سکتا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 17559

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1853=1482-12/1430

     

    فی نفسہ کسی بچہ کو گود لینے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں، البتہ وہ اس کی وجہ سے حقیقی لڑکے کے حکم میں نہیں ہوجاتا، اور نہ ہی گود لینے والا اس کا حقیقی باپ سمجھا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند