• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62948

    عنوان: میری اہلیہ نے چند روز پہلے دوران حمل خواب دیکھا کہ اس کی شادی ہورہی ہے ، حالانکہ خواب کے وقت حمل کی تصدیق نہیں ہوئی تھی ، ابھی ٹیسٹ کے ذریعہ معلوم ہوا کہ اس کو تقریبا ایک ماہ کا حمل ہے یعنی خواب کے وقت تقریبا ً پندرہ بیس روز کا حمل تھا ۔ واضح ہو کہ شادی کے تین سال تک ہم بے اولاد تھے، پھر دوا ور دعا کے ذریعہ اللہ کے کرم سے ایک بیٹا ہوا اور تین سال سے پھر کوئی حمل نہ ہوا تھا ۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔

    سوال: میری اہلیہ نے چند روز پہلے دوران حمل خواب دیکھا کہ اس کی شادی ہورہی ہے ، حالانکہ خواب کے وقت حمل کی تصدیق نہیں ہوئی تھی ، ابھی ٹیسٹ کے ذریعہ معلوم ہوا کہ اس کو تقریبا ایک ماہ کا حمل ہے یعنی خواب کے وقت تقریبا ً پندرہ بیس روز کا حمل تھا ۔ واضح ہو کہ شادی کے تین سال تک ہم بے اولاد تھے، پھر دوا ور دعا کے ذریعہ اللہ کے کرم سے ایک بیٹا ہوا اور تین سال سے پھر کوئی حمل نہ ہوا تھا ۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 62948

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 277-272/H=3/1437-U ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ اولادِ صالحہ اللہ پاک عطا فرمائے گا ان شاء اللہ تعالیٰ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند