متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 23305
جواب نمبر: 2330531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 989=796-7/1431
خواب میں اشارةً انفاق فی سبیل اللہ کی طرف متوجہ کیا جارہا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے لوگوں سے سنا ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو آپ نے اللہ
تعالی سے یہ کہتے ہوئے معافی مانگی کہ مجھ کو اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے
صدقہ میں معاف فرما۔ اس وقت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ستارہ کی شکل میں تھے یا
انھوں(حضرت آدم علیہ السلام) نے جنت کے دروازہ پر کلمہ توحید لکھاہوا دیکھا تھا؟ (۲)فجر، مغرب اور عشاء کی
فرض نمازیں کیوں بآواز بلند پڑھی جاتی ہیں اور ظہر اورعصر کی آہستہ سے کیوں پڑھی
جاتی ہیں؟
عراق میں امریکی فوج کے ساتھ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؛ بارڈر پر یا ہاسپٹل میں؟