• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12898

    عنوان:

    کیا اپنے ملک انڈیا کے قانون کو ماننا فرض کے درجہ میں ہے؟

    سوال:

    کیا اپنے ملک انڈیا کے قانون کو ماننا فرض کے درجہ میں ہے؟

    جواب نمبر: 12898

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 748=567/ل

     

    جب تک کسی شرعی احکام کی خلاف ورزی لازم نہ آئے اس وقت تک مسلمانوں کو بھی حکومت کے قوانین کی پابندی ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند