متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 165924
جواب نمبر: 16592401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 84-55/SN=2/1440
یہ جانتے ہوئے کہ کرایہ پر لینے والا دکان میں شراب فروخت کرے گا اسے دکان کرایے پر دینا کراہت سے خالی نہیں؛ اس لئے ایسے شخص کو مکان کرایہ پر نہ دے کرکسی مباح کاروبار کرنے والے کو کرایہ پر دیں اگرچہ آمدنی کچھ کم حاصل ہو۔ (دیکھیں: جواہر الفقہ: ۷/۵۱۲، ۵۱۳، زکریا)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی نے خواب دیکھا کہ میرا پورا جسم کالا ہے جب کہ میرا رنگ حقیقت میں صاف ہے۔ (۲)میری بڑی بہن میری چھوٹی بہن کی ہمیشہ شادی ہوتے دیکھتی ہے جب کہ وہ شادی شدہ ہے۔برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرماویں۔
1632 مناظرمہینے میلاد النبی کے ١-٢ دیں بعد خواب مے دیکھا کی میں مسجد نبوی مے ہوں اور مجھے خیال ہو رہا ہے کی الله کے رسول صلّ الله علیہ و سلم ہر نماز کے وقت مسجد مے تشریف لاتے ہیں چنانچے آپ صل تشریف لاے آپنے ، مہینے اور بہت لوگوں نے ایک ایسے شکحش کے پیچھے نماز پڑھی جسکی داڑھی نہیں بلکی خط تھا نبی صل دائیں طرف تھے ور میں صف مے بائیں جانب نماز کے بعد نبی صل ، میں اور ١-٢ فرد ایک اہل کتاب کی بدہ کے پاس گیے اسے دین کی دعوت دینے کے لئے نبی کریم صل نے اسے ایک بوتل مے سے قرآن نکل کر پڑنے کو کھا اسنے سورہ جن پڑی جسکی وجہ سے بہت سے شیطان ہمارے چاروں طرف اکٹھے ہو گیے ہمنے اسے کھا کیا تو یھاں جن اکٹھے کرنا چاہتی ہے اسنے کھا نہی بلکی انھیں دفع کر رہی ہوں لہذا اسنے سوررہ پڑ کر انکی طرف پھونک مری تو وہ ختم ہو گیے آپ صل نے دوبارہ اسے قرآن نکل کر پڑنے کو کہا اسنے سورہ لقمان کا ١ رکوع پڑھا اور روک گیی اپنے اسے اگے بھی پڑنے کو کہا تو شید اسنے پڑھا میرا ہلکا سا گمان یہ بھی ہے کی اسنے سورہ مریم پڑھی خواب ختم ہوا ایک دوسرا خواب اس ہفتہ کو مہینے دیکھا ہم ٣ آدمی ایک کشتی مے بیٹھے ہیں جو آگے بیٹھا تھا اسنے کہا یہ تمہارے سامنے رسول الله صل الله علیھ وہ سلّم ہیں تو مہینے آپکا بوسہ لیا خواب ختم ہوا اس خواب مے آپ کے چہرہ پچھلی بار سے کافی الگ تھا مجھے یہ بھی لگتا ہے کی یہ خواب میرے نفس نے گڑھ لئے ہیں میرے حالت پچھلے ٣ سال سے کوئی زیادہ اچھے نہی رہی رزق کی آمد کی صورت کچھ عرصے کے لئے بنی بھی پھر رخصت ہو گیی الله کے کرم سے تبلیغی جماعت سے جیسا کیسا جدا ہوا ہوں براۓ مہربانی مجھے تعبیر بتایں.
2295 مناظرایک خواب کی تعبیر لینی ہے۔ کچھ دن پہلے میرے مطالعہ میں حضرت زکریا رحمة اللہ علیہ کی کتاب آپ بیتی تھی۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں، حضرت زکریا رحمة اللہ علیہ اور میرے ایک دوست جو کہ عالم ہیں اورحضرت زکریا رحمة اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت عزیزالرحمن سے بیعت ہیں بھی ساتھ میں ہیں۔ ہم پہاڑوں کے درمیان ہیں اور یہ نمک کی پہاڑیاں ہیں ۔ میں ان پہاڑیوں کو چاٹتا ہوں لیکن مجھے کوئی ذائقہ نہیں آتا ہے۔ پھر حضرت زکریا رحمة اللہ علیہ میرے دوست کو اوپر نمک لینے کے لیے بھیجتے ہیں۔ اورمیں حضرت کی حفاظت کر رہا ہوتا ہوں کہ ان کو کوئی پتھر وغیرہ اوپر سے نہ لگ جائے۔ ویسے میں آج کل حضرت زکریا رحمة اللہ علیہ کے خلیفہ سے بیعت ہونے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ (۲) میں خواب میں کیلے خرید رہا ہوتا ہوں اورکچھ اور پھل بھی۔
1931 مناظراذان کے بعد درود شریف پڑھنا کیسے (اللہم رب ہذ․․․․․․․․․)․․․جو اکثر بریلوی مسلک کے لوگ پڑھتے ہیں؟ (۲)جو امام یقینی طور پر اہل حدیث ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۳)کیا الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) پڑھنے والے پر شرک کا فتوی ہے؟
4590 مناظرمیں ایک حافظ قرآن ہوں۔ مجھے اب قرآن پاک یاد نہیں ہے لہذا میں نے خواب میں ایک انسان کی شکل دیکھا وہ سفید جبہ اور شرعی داڑھی والا تھا۔ خط بھی لمبی تھی، خواب میں مجھے اس طرف اشارہ دیا جارہا تھا کہ تم اصل چیز چھوڑ کر دوسری چیزوں کو پکڑ رہے ہو اسی لیے ہر کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے برائے مہربانی جواب ارسال کریں۔