متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 156013
جواب نمبر: 15601301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 246-196/B=2/1439
ایسا نہیں ہے بلکہ دوسرے مدرسوں سے فارغ ہونے والے بھی عالم ہیں۔ البتہ یہ بات ہے کہ دیوبند اور سہارن پور کے مدرسے دونوں مرکزی ہیں۔ یہاں بڑی محنت کے ساتھ پڑھائی ہوتی ہے اور سب مدرسوں سے بہت اچھی ہوتی ہے اس لیے یہاں سے فارغ ہونے والے اپنی استعداد و صلاحیت میں اور مدرسہ والوں پر عام طور پر فوقیت رکھتے ہیں، اور اعلی درجہ کے عالم ہوتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ڈیجیٹل تصویر بھی تصویر کے حکم میں آتی ہے ؟
2250 مناظرمیں
نے گزشتہ سال ایک خواب دیکھا تھا جب میں تین ماہ کی حاملہ تھی جو کہ حسب ذیل ہے۔
میں نے اپنے آپ کو ایک دور افتادہ جنگل کی طرح کی جگہ میں دیکھا اور اپنے شوہر سے
اللہ کے بارے میں بات کررہی تھی اور ایک درخت کی جانب اشارہ کررہی تھی اور لفظ
اللہ کو دہرارہی تھی، اور اچانک میں نے اس درخت سے ایک روشنی دیکھی جو کہ سورج کی
شکل کی تھی۔ہم دونوں تشہد کی حالت میں بیٹھ گئے اور روشنی ہمارے سامنے آگئی ایسا
لگتا تھا گویا کہ سورج ہمارے سامنے آگیا ہو۔اس روشنی کو دیکھ کر میرے شوہر آمین
کہہ رہے ہیں اور میں سبحان اللہ کہہ رہی ہوں اور وہ روشنی اور زیادہ روشن بن گئی
اور زمین میں شگاف پیدا ہونا شروع ہوگیا۔ اچانک میں بیدار ہوگئی اور میں نے دیکھا
کہ میں کانپ رہی تھی اور مجھے لگا کہ یہ فجر کا وقت تھا۔
(۲) اور دوبارہ اپنے حمل کے
آٹھویں مہینہ میں میں نے ایک خوا ب دیکھا جس میں میں نے آسمان میں ایک روشنی دیکھی
بہت سارے شور کے ساتھ جو کہ راکٹ کی شکل میں گزر رہی تھی اور میں اپنے مکان کی
کھڑکی سے دیکھ رہی ہوں اور میں خوف زدہ نہیں ہوں۔ الحمد للہ اللہ نے ہمیں ایک لڑکا
عطا فرمایا۔ برائے کرم ان خوابوں کی تعبیر عنایت فرماویں۔
میری عمر چھبیس
سال ہے میں پاکستان کا رہنے والا ہوں۔ چند دنوں پہلے میرے والدین عمرہ کرنے گئے۔
مدینہ منورہ میں میری ماں نے یہ خواب دیکھا ایک سے زائد بار: اس کے خواب میں اس کو
اپنے سر کے پیچھے کا حصہ (سر اور کان کے درمیان کا) دکھا رہا تھایہ کہتے ہوئے کہ
یہاں گندگی ہے۔ وہ پریشان ہوگئی کہ وہ میرا سر میری لمبائی کی وجہ سے کیسے دھوئے
گی۔ اس نے یہ خواب دو تین مرتبہ دیکھا۔ وہ میرے بارے میں فکر مند ہوگئی تھی
اورانھوں نے دو رکعت نفل نماز ادا کی اور میرے لیے دعا کی۔ اس کے بعد خواب آنا بند
ہوگیا۔ برائے کرم میری مدد کریں۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟
مدرک کا اپنے کو مسبوق سمجھ کر رکعت کا اضافہ کرنا
2053 مناظر