متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 156941
جواب نمبر: 15694131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:335-402/L=4/1439
جی ہاں!باوضو ہونا شرط ہے۔قال فی المراقی:وہیئتہا أن یکبر مستقبل القبلة ویسجد فیحمد اللہ ویشکر ویسبح ثم یرفع رأسہ مکبراً مثل سجدة التلاوة بشرائطہا․(مراقی الفلاح: )
وفی المغنی:ویشترط لسجود الشکر ما یشترط لسجود التلاوة․واللہ أعلم(المغنی:۱/۴۴۹ط:مکتبہ القاہرة)
وفی المجموع:وحکم سجود الشکر فی الشروط والصفات حکم سجود التلاوة خارج الصلاة․(المجموع:۴/۶۷)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
’’زنا ایک قرض ہے جو اس كی بہن بیٹی ادا كریں گی‘‘ اس كی كیا حقیقت ہے؟
1810 مناظرمدرک کا اپنے کو مسبوق سمجھ کر رکعت کا اضافہ کرنا
1810 مناظرمیں نے بہت مرتبہ خواب میں دیکھا ہے کہ میرے شوہر کی داڑھی مونڈی ہوئی ہے اور رومال سے اپنا چہرہ چھپارہے ہیں۔ میرے خواب کہ تعبیر بتائیں، میرے شوہر کی تو شرعی داڑھی ہے۔
3811 مناظربیان كا ویڈیو ریكارڈ كروانا
8617 مناظربیوی سے فون پر جنسی گفتگو کرنا؟
1701 مناظر