• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 61470

    عنوان: میرے والد نے خواب میں اپنے بھائی کی میت دیکھی جب کہ وہ حیات ہیں اور چالیس دن کی جماعت میں ہیں ۔

    سوال: میرے والد نے خواب میں اپنے بھائی کی میت دیکھی جب کہ وہ حیات ہیں اور چالیس دن کی جماعت میں ہیں ۔

    جواب نمبر: 61470

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1142-1115/H=11/1436-U ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، جماعت میں چالیس دن لگانے سے فائدہ اور برکات ان شاء اللہ خوب حاصل ہوں گی، بس اس کا خیال رکھیں کہ دین کا کام اخلاص کے ساتھ اور اصول کے مطابق ہمیشہ کرتے رہنے کی نیت وعزم قوی رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند