• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62097

    عنوان: ٹرتھ سیرم ایک انجیکشن (دوا ھے ٹیکہ کی شقل میں) جسے فوجی ادارے جاسوسوں کی پہچان کرنے ک لیے استعمال کرتے ھیں یہ انجیکشن لگا کر سچے راز اگلواے جاتے ھیں ۔

    سوال: ٹرتھ سیرم ایک انجیکشن (دوا ھے ٹیکہ کی شکل میں) جسے فوجی ادارے جاسوسوں کی پہچان کرنے ک لیے استعمال کرتے ھیں یہ انجیکشن لگا کر سچے راز اگلواے جاتے ھیں ۔ نیز یہ انجیکشن پولیس بھی استعمال کرتی ہے ۔ اور ملزم سے بیان لیتی ہے ۔ اس انجیکشن کے لگانے سے انسان سوچ کر جواب نہیں دے سکتا جو بات پوچھی جاتی ہے وہ بتا دیتا ایسے آدمی کی حالت اس وقت نیم بہوشی کی ہوتی ہے اسے خود بھی پتا نہیں چلتا کہ وہ کیا کہا ہے ۔ دل کے راز تو صرف آللہ کے پاس ھے ۔ دل کے راز کا تو صرف آللہ کو علم ھے ۔

    جواب نمبر: 62097

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 38-37/Sn=1/1437-U آپ کے سوال کا منشا کیا ہے؟ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟ اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں، نیز اس میں یہ بھی تحریر کریں اس انجکشن لگنے کے بعد آدمی کی دماغی حالت کیسی رہتی ہے؟ اول فول بکنے لگتا ہے؟ یا کچھ اور ہے؟ جو بھی حالت ہو قابل ا عتماد ذرائع سے معلوم کرکے تحریر کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند