متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 611700
پالتو بلی كے ناخن كو كاٹنا كیسا ہے؟
سوال : پالتو بلی گھر کے سامان کو کھرچ کر خراب کرتی ہے۔ کیا اس کے ناخن کاٹ دینا درست ہے؟ یا یہ ظلم شمار ہو گا؟
جواب نمبر: 61170012-May-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1164-844/M=10/1443
جی، ضرر سے بچنے كے لیے پالتو بلی كے ناخن كو كاٹ دینے میں حرج نہیں، گنجائش ہے، یہ ظلم شمار نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سوال
یہ ہے کہ بزرگوں کا طریقہ ہے کہ وہ کہتے ہیں عورت کا بال بھی پردہ ہے اس کو چھپاکر
رکھو اور دریامیں بہا دو۔ اس میں کیا صداقت ہے؟ آیا یہ بات درست ہے ، آیا حدیث سے
ثابت ہے؟ اور کیا ناخون کا بھی یہی حکم ہے؟ کیا استعمال کی ہوئی پنسل کا کچرا جس
سے اللہ کا نام لکھاہو اس کو بھی دریا میں بہادیں؟
اکثر لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کرتے ہیں تو کیا وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتے ہیں یا نعوذ باللہ شیطان کا اس خواب میں عمل دخل ہوتا ہے؟ کیا کوئی صحیح حدیث اس بارے میں رہنمائی کرتی ہے؟
1488 مناظربائیں ہاتھ سے ٹائپنگ کرنا کیسا ہے؟
1205 مناظرکلام اقبال قوالی کی صورت میں سننا
3456 مناظر