متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 170589
جواب نمبر: 17058931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:784-676/SD=9/1440
دنیا کی حرص انسان کو ہلاک کرنے والی ہے ، خواب میں اسی پر تنبیہ معلوم ہوتی ہے کہ مال کمانے کی وجہ سے شرعی احکام کو پامال نہیں کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی کو غریب نواز کہنا کیسا ہے؟
3416 مناظرمیں نے اپنے خواب میں دیکھا کہ میں مسجد حرام میں داخل ہورہا تھا اورمسجد میں بھیڑ نہیں تھی بہت کم لوگ طواف کررہے تھے۔ جوں ہی میں مطاف میں داخل ہوا میں نے اپنے ذہن میں سوچا [رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں ہیں] یا [میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہاں پاسکتاہوں]؟ اس کے بعد میں نے ایک شخص کا فوٹوگراف دیکھا ایک سفید عمامہ باندھے ہوئے اور شرعی داڑھی کے ساتھ۔ پہلے میں نے سوچا کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اس کے بعد میں نے سوچا کہ وہ فردوس جمال ہیں کیوں کہ ان کا چہرہ فردوس جمال جیسا لگتا تھا۔دراصل فردوس جمال پاکستان کا ایک مشہور ٹیلی ویزن ایکٹر ہے اور وہ کلین شیو ہے اور وہ مذہبی نہیں ہے۔ گزشتہ سال 1429ہجری میں اللہ تبارک و تعالی نے مجھے حج فرض کی توفیق عطافرمائی۔
1670 مناظرمیرے شوہر کو ایک خواب آیا تھا کہ ان کی والدہ (جن کا تقریباً دو مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے) وہ ان کو خواب میں فوت ہوئی نظر آئیں کہ وہ فوت ہوگئی ہیں اور ہم سب رو رہے ہیں۔ اچانک وہ اٹھ جاتی ہیں اور سب ڈر کے بھاگ جاتے ہیں صرف میرے شوہر ان کو گلے لگالیتے ہیں۔ ان کا جسم گل چکاہے اور وہ کہہ رہی ہیں کہ دیکھ لو سب چلے گئے ہیں اور اب میں نہیں آؤں گی۔ اس خواب کے بعد میرے شوہر بہت پریشان ہیں۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں، اور یہ بھی بتادیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
2132 مناظر