• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145692

    عنوان: ڈاڑھی میں اضافے کے لیے بار بار ترشوانا؟

    سوال: اس نوجوان کا جس کی داڑھی گھنی نہیں ہوتی ہے ، اس نیت سے داڑھی کا بار بار ترشوانا کہ اس وجہ سے مزید داڑھی میں اضافہ ہوگا کیا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 145692

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 086-075/D=2/1438

     

    جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند