متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177994
جواب نمبر: 17799431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 778-690/M=08/1441
خواب، اچھا ہے۔ زکاة و صدقات کی ادائیگی کی طرف اشارہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس سال پندرھویں رمضان کا حدیث سے کیا تعلق ہے ؟ کیا قیامت کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی اس سے تعلق رکھتی ہے؟ اگر مستقبل میں ایساہوتو ہمیں کیا کرناچاہئے ؟ سناہے کہ بہت بڑا دھماکہ ہونے والاتھا؟ کیا کوئی حدث اس کے متعلق موضو ع تو نہیں ہے جو گڑھی گئی ہو؟
220 مناظرمیں نے تین دن پہلے خواب دیکھا کہ بہت سارے لوگ میرے چھوٹے لڑکے کو مار رہے ہیں اور انھوں نے اس کو بہت ظالمانہ طریقہ پر مارا۔ میرا لڑکا میرے پاس آیا جب میں نے اس کو دیکھا تو اس کی سائز بہت چھوٹی تھی او رآنکھیں خون سے بھری ہوئی تھیں۔ اور میرا لڑکا مجھ سے کہہ رہا تھا میرے کو بہت مارا، او رمیرا چھوٹا لڑکا اس کے ساتھ ہے۔ تمام لوگ چلا رہے ہیں اور اس جگہ کے چاروں طرف تیز آوازیں آرہی ہیں۔ میں وہاں جانے کی کوشش کرتی ہوں لیکن میں جرأت نہیں کرسکتی ہو ں تبھی میرا خواب ختم ہوجاتاہے۔ لیکن میں اپنے خیال میں مسلسل چلارہی ہوں اور بار بار کہہ رہی ہوں کہ مار دیا ماردیا۔ یہ وقت صبح تین بجے کا تھا۔ میں اس کی تعبیر جاننا چاہتی ہوں۔
208 مناظرمیں کئی سالوں سے مسلسل لیور کی خرابی اور بہت سی دوسری بیماریوں کابغیر طبی علامت کے شکار ہوں۔مجھے ایک راقی نے مشورہ دیا کہ میری یہ حالت جن کی موجودگی کی وجہ سے ہے۔ میں پریشان ہوں کہ آیا ان خوابوں میں سے کوئی میری حالت سے تعلق رکھتا ہے؟میں آپ کی تعبیر کے لیے ممنون و مشکور ہوں گی۔ (۱)خواب میں خلاف معمول طریقہ پر بڑی سائز کے ہرے رنگ کے سانپ دیکھنے کا کیا مطلب ہے؟سانپ میرے مطبخ میں تھا یہ دوستانہ لگ رہا تھا اورمیں اس کی پیٹھ تھپ تھپا رہی تھی۔ (۲)میں نے ایک خواب دیکھا جس میں ایک بچھو اور تین بلیاں میرے مطبخ میں چھپی ہوئی تھیں۔ ایک بلی نے میرے اوپر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ (۳) میں نے کچھ خواب دیکھا جس میں کوئی بری روح میرے اوپر حملہ کررہی تھی اور میں اس کو اپنے گھر سے بھگانے کے لیے حملہ کررہی ہوں۔ ان تمام خوابوں کا کیا مطلب ہے؟
265 مناظرمیری ہونے والی بیوی نے ایک خواب دیکھا ہے جس میں اس نے اپنی والدہ کو دیکھا کہ ان کا انتقال ہوگیا ہے وہ بہت زور زور سے رو رہی ہے، اتنے میں اس کا بھائی آتا ہے اور جنازہ کا وقت پوچھتا ہے ،پھروہ اور زور زور سے رونا شروع کردیتی ہے۔ اسرار کرنے پر اس کو مغرب کا وقت بتلاتی ہے اور دیکھتی ہے کہ والدہ کے چہرے پر بہت اطمینان ہے اور مسکراہت ہے اس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے؟
160 مناظرمیری اہلیہ اکثر خواب میں پاخانہ دیکھتی ہیں، مہربانی فرماکے اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
اگر انسان مٹی سے بنا ہے، فرشتے نور سے، جن آگ سے تو یہ جانوریعنی کتے ، بلی، مچھلی اور باقی مخلوقات کو اللہ تعالی نے کن چیزوں سے بنایا ہے؟
389 مناظرکہتے ہیں کہ حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا کہ تمہاری عمر کیا ہے، انھوں نے بتایا کہ ایک ستارہ ہے، وہ کروڑوں سال بعد نکلتا ہے، میں نے اسے کئی بار دیکھا ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ ستارہ میں تھا۔ اس کی روشنی میں بریلوی کہتے ہیں کہ دیکھو حضور عالم الغیب ہیں۔ اس بات پر روشنی ڈالیں اور حدیث کی حالت اور حوالہ بھی بیان فرمائیں۔