متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 7474
خواب کی تعبیرچاہتا ہوں۔ میں نے عرب امارات کے شاہ کو خواب میں دیکھا اور ملا۔ یہ تقریباً بارہ بجے رات کی بات ہے۔
خواب کی تعبیرچاہتا ہوں۔ میں نے عرب امارات کے شاہ کو خواب میں دیکھا اور ملا۔ یہ تقریباً بارہ بجے رات کی بات ہے۔
جواب نمبر: 747430-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1883=1483/ ھ
خواب کی تعبیر یہ ہے کہ حب جاہ اور حب مال آپ کے دل و نفس میں حد سے متجاوز ہے، اس کی اصلاح کی طرف خواب میں توجہ دلائی گئی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں حضرت فاطمۃ الزہراءؓ سے نکاح ہوتے دیكھنا؟
2638 مناظرمیں نے خواب میں تہجد اورفرض کے بیچ کے وقت میں دیکھا کہ علی گڈھ کے دعوت کے ایک بہت بڑے ساتھی (ڈاکٹر عبدالعلیم صاحب) نے میرا نکاح ایک لڑکی سے کیا۔ اس لڑکی کو میں جانتا ہوں اور اس کی دینداری کی وجہ سے اسے پسند بھی کرتا ہوں۔ برائے کرم خواب کی تعبیر بتائیں۔
1656 مناظرمفتی
صاحب میں بہت زیادہ سگریٹ پینے والا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس بری عادت کو چھوڑنے
کے لیے کوئی مشورہ دیں، نیز میرے لیے دعا بھی کریں۔