متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 155270
جواب نمبر: 155270
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 87-71/M=1/1439
خواب اچھا ہے، بزرگوں کی خدمت نصیب ہوگی، اخلاص و للہیت کے ساتھ تزکیہ نفس اور خدمت دین میں لگے رہیں، اللہ تعالی ہم سب کو اپنی مرضیات پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ (آمین)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند